ابنا: سعید جلیلی اور ایشٹون کے درمیان الماتی کے ریکسوس ہوٹل میں آج صبح ملاقات ہوئی۔قزاقستان میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرات کے اس دور میں یہ جلیلی اور ایشٹون کی پہلی دوجانبہ ملاقات ہے۔ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کل اختتام پذیر ہوا اور توقع ہے کہ مذاکرات کے دوسزے دور کا آغاز آج دوپہر سے کیا جائے۔
.....
/169